مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ نوٹ بندي سے دہشت گردوں اور نکسلیوں کا زور کم ہواہے اور ان کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔مسٹر راجناتھ سنگھ نے یہاں میڈیا کے ساتھ بات چیت میں کہاکہ
"انٹلیجنس
اطلاعات اور بینکوں سے موصولہ معلومات کی بنیاد پر میں کہہ رہا ہوں کہ نوٹ
بندي کی وجہ سے دہشت گردوں کی پریشانی میں اضافہ ہوا ہے اور ان کی طاقت کم
ہوئی ہے۔بہت سے اکاؤنٹ بھی سیل کئے گئے ہیں"۔